گٹکا کھانے والے اب جیل جائیں گے

سندھ میں گٹکے کے استعمال، گٹکا بنانے، ذخیرہ اور فروخت کرنے کے خلاف سندھ اسمبلی میں بل پیش کر دیا گیا۔

پنجاب: جان لیوا امراض اور معمولی جرائم کے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

لاہور ریجن کی پانچ جیلوں میں گنجائش سے پانچ ہزار قیدی زائد ہیں تاہم یہاں نو ہزار پچاسی افراد کی گنجائش ہے

مریم نواز کا جیل میں چلہ

ایک خاتون نے مریم نواز کو کاغذ پر کچھ لکھ کر بھیجا ہے، سینیئرصحافی کا انکشاف

رانا ثنا کو کچھ ہوا تو ایف آئی آر عمران کے خلاف درج کراؤں گی، اہلیہ

رانا ثنا اللہ ایک سوچ کا نام ہے۔ انہیں صرف اس لیے قید کیا گیا ہے کہ وہ غریب کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ داماد شہریار کا دعویٰ

بھارتی جیلوں میں قید پاکستانیوں کو وطن لانے کے اقدامات شروع

وزیراعظم بھارتی جیلوں میں قید تمام پاکستانیوں کو وطن واپس لانا چاہتے ہیں اور اس کے بدلے ہمسایہ ملک کے قیدی رہا کیے جائیں گے

شہزادے ہیری کو قتل کرنے کیلیے اکسانے والا گرفتار

لڑکے نے سوشل میڈیا پر شہزادے کی ایک تصویر لگائی تھی جس میں ہیری پر  پستول تان رکھا تھا

پی ٹی آئی رہنما علیم خان جیل سے رہا

نیب نے تین ماہ قبل علیم خان کو گرفتار کیا تھا

بغیر اجازت دوسری شادی، شوہر پر سزا اور جرمانہ

عدالت نے ملزم پر تین ماہ قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

بھارتی جیل عملے کے تشدد سے ایک اور پاکستانی شہید

ماہی گیر نورالامین کو 2017 میں غلطی سے سرحد عبور کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا

سانحہ ماڈل ٹاؤن: شہبازشریف نے بیان ریکارڈ کرادیا

جے آئی ٹی نوازشریف کا بیان ریکارڈ کرنے جیل جائے گی

ٹاپ اسٹوریز