آگ بہت دور تک جا پہنچی ہے جسے میں جانتا ہوں، شیخ رشید

مجھے اور عمران خان کو 4 ماہ پہلے معلوم تھا کہ باپ کا باپ کون ہے، سابق وزیر داخلہ

ایسی جیل جہاں کتاب پڑھنے والوں کی سزا کم ہو جاتی ہے

بولیویا کے تقریباً 47 جیلوں میں اس منصوبے کا آغاز کیا جا چکا ہے۔

آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے جیل کے دروازے کھلیں گے، مریم اورنگزیب

آئین اور قانون کو مذاق بنا کر رکھ دیا گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی جیل میں شادی

شادی میں صرف چار مہمان شریک ہوں گے جن میں دو گواہ اور دو سکیورٹی گارڈ ہوں گے

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کے بھتیجے گرفتار

یاسین ملک کو جیل میں ڈرانے اور دھمکانے کے لیے ان کی فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے، مشعال ملک

پنجاب کی جیلوں میں سزائیں مکمل کرنے والے 65 قیدی رہائی کے منتظر

صوبے کی جیلوں میں پانچ درجن سے زائد قیدی جرمانوں کی عدم ادائیگی کے باعث قید و بند کی صعوبتیں جھیل رہے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھرتیوں کا اعلان کر دیا

سابقہ حکومتوں نے قیدیوں کو سہولتیں دینے پر کوئی توجہ نہیں دی، عثمان بزدار

شہباز شریف اب جیل نہیں جائیں گے، مریم اورنگزیب

شہباز شریف کے خلاف نیب کو ثبوت ملے نہ ایف آئی اے کو، رہنما مسلم لیگ ن

ایکواڈور کی جیل میں فسادات ،68قیدی ہلاک

قیدیوں نے بجلی کی معطلی کا فائدہ اٹھا کر ایک دوسرے پر حملہ کیا

ٹاپ اسٹوریز