آرمی چیف کی زیرصدارت طویل کور کمانڈر کانفرنس

کانفرنس فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہو رہی ہے جس میں اعلیٰ افسران شریک ہیں۔

سربراہ پاک فوج سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف سے سعودی بری افواج کے سربراہ کی ملاقات

ملاقات میں دونوں سربراہان نے خطے کی سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی عرب کے ساتھ فوجی تعاون جاری رہے گا، آرمی چیف

میجر جنرل طلال عبداللہ نے کہا کہ پاک فوج کا علاقائی امن واستحکام کے لیے کلیدی کردار ہے۔

دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار

سرکاری منرل واٹر ابتدائی طور پر وزیراعظم آفس، جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ ہاؤس میں استعمال کے لیے بھیجا جائے گا۔ 

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

آرمی چیف کی جاپانی سفیر سے ملاقات

جاپانی سفیر نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کوششوں سراہا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیردفاع کی ملاقات

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ کیا گیا

آرمی چیف کی اردن کے ہم منصب سے ملاقات، پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آئی ایس پی کے آر کے مطابق دونوں سربراہان کے مابین ملاقات میں انسداد دہشتگردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے

صدرجنرل اسمبلی کی علاقائی امن کے لئے پاک فوج کے کردار کی تعریف

اقوام متحدہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ماریہ فرنینڈا

ٹاپ اسٹوریز