نصرت سحر کا امتیاز شیخ پر ایوان میں ٹافی کھانے کا الزام

آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب نصرت سحرعباسی نے کہا کہ امتیاز شیخ ایوان میں بیٹھ کر ٹافیاں کھاتے ہیں۔ 

وفاق کی جانب سے کراچی پر قبضہ کرنے کی بات زیادہ خطرناک ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وفاق کو ہمیں دیوار سے لگانے کے بجائے کراچی کے معاملے میں ہمارا ساتھ دینا چاہئیے،سندھ حکومت وفاق کی جانب سے نظرانداز کراچی کی مزید ترقی کی پوری کوشش کررہی ہے مگر لوکل گورنمنٹ ان کوششوں کو سبوتاژ کررہی ہے۔

جی ڈی اے والے اپنی سیٹیں بچائیں،پیپلزپارٹی متحدہے،مراد علی شاہ

ٹنڈو الہ یار میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ گھروں کے ڈرائنگ روموں میں بیٹھ کر سیاست نہیں ہوتی۔ 

سپریم کورٹ:ممبر سندھ اسمبلی کی نااہلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

معظم علی خان حلقہ پی ایس 11 لاڑکانہ 2 سے جی ڈی اے کے ٹکٹ پر ممبر سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تهے۔

این اے 205 گھوٹکی: پیپلز پارٹی کامیاب، تحریک انصاف کو شکست

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار احمد علی خان مہر 70 ہزار 848 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

’سندھ میں تباہی کی ذمہ دار پیپلز پارٹی ہے‘

پیر پگارا نے عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ سندھ میں جرائم، ناقص حکمرانی اور کرپشن کا نوٹس لیں۔

2020 میں عمران خان کو حکومت میں نہیں دیکھ رہا، منظور وسان کا خواب

منظور وسان نے سال دو ہزار بیس کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے لئے مشکل قرار دیاہے۔ 

کراچی: علی محمد مہر کے گھر ہونے والی ڈکیتی کا مقدمہ درج

درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان گھر سے پانچ موبائل فونز، پانچ تولہ سونا اور ملازمین سے ایک لاکھ روپے کی نقدی بھی چھین کرلے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر مبینہ ڈکیتی کی واردات میں زخمی

گھر میں داخل ہونے والے مسلح افراد وفاقی وزیر کے کمرے میں داخل ہوئے اورتلخ کلامی کے نتیجے میں سر پہ وزنی چیز مار دی جس سے وہ زخمی ہوگئے۔

شاہ محمود قریشی کی بی آئی ایس پی کا نام تبدیل کرنے کی مخالفت

نام تبدیل کرنے کے حق میں نہیں ہوں، لوگ نام نہیں کام دیکھتے ہیں، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز