سانحہ 9 مئی ، ایک اور 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل
ڈی آئی جی انوسٹی گیشن عمران کشور جے آئی ٹی کے سربراہ ہونگے
جے آئی ٹی کی عمران خان سے تفتیش، کیا سوال جواب ہوئے ؟
ہم تو الیکشن چاہتے ہیں ہم کیوں انتشار کریں گے، عمران خان
ارشد شریف قتل کیس، میڈیکل بورڈ کا بیان ریکارڈ
جے آئی ٹی نے ڈاکٹرز کی ٹیم سے مکمل شواہد حاصل کر لیے۔
وزیر آباد لانگ مارچ واقعہ، جے آئی ٹی نے کام شروع کر دیا
جے آئی ٹی جائے حادثے سے اکٹھے ہونے والے شواہد کا بھی مشاہدہ کرے گی۔
عمران خان ناکام ترین وزیر اعظم رہے، قانون کے مطابق کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
ورلڈ بینک سے کراچی کو 6 ارب روپے ملیں گے، سندھ 7 ارب دے گا، انفرا اسٹرکچر پر 13 ارب روپے لگائیں گے۔
گواہوں نے راؤ انوار،دیگر ملزمان کے زیر استعمال فون نمبرز کی تصدیق کردی
دوران سماعت عدالت نے 2 پولیس ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی
اسامہ قتل کیس: گرفتار پولیس اہلکاروں کے بیانات قلمبند
ڈکیتی کی کال آئی تھی جس پر کارروائی شروع کی، ملزمان کا بیان
اسامہ قتل کیس، چیف کمشنر نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کا بھی ایک ایک نمائندہ جے آئی ٹی میں شامل
عزیر بلوچ حراست میں،سہولت کار اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں: علی زیدی
وزیرتعلیم سندھ ٹویٹر پر سیاسی مخالفین کودھمکیاں دیتے پھرتےہیں، وفاقی وزیر برائے بحری امور
کے الیکٹرک کے خلاف وفاقی حکومت کوئی اقدام نہیں کریگی، سعید غنی
سندھ کے ایشوز پر ہمیشہ آواز بلند کی ہے اس لیے وفاقی حکومت کے نشانے پر ہیں، صوبائی وزیر تعلیم
علی زیدی کو جے آئی ٹی رپورٹ پیپلزپارٹی کے وزیر نے دی، فیصل واوڈا
ہوسکتا ہے وہی شخص جے آئی ٹی دے گیا ہو، جس نے بے نظیر کی وصیت آصف زرداری کو دی تھی، علی زیدی
علی زیدی نے جے آئی ٹی سے متعلق سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا عزیر بلوچ اور نثار مورائی سے متعلق مؤقف کمزور ہے۔
’جعل سازی کرنے پر سندھ حکومت علی زیدی کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے‘
سندھ حکومت نے جے آئی ٹی کا معاملہ سپریم کورٹ میں لیجانے کی مخالفت کر دی۔
عزیز میمن قتل: جے آئی ٹی نے دوبارہ پوسٹ مارٹم کی اجازت طلب کرلی
پولیس نے اس قدر کام نہیں کیا جتنا کیا جانا چاہیے تھا، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کا اعتراف
صحافی عزیز میمن قتل کیس: جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ
محکمہ داخلہ سندھ نے ولی اللہ دل کو جے آئی ٹی کا سربراہ نامزد کرنے کی سفارش کردی، آج نوٹیفکیشن کے اجرا کا امکان
صحافی عزیز میمن قتل کیس کی رپورٹ ان کے بھائی نے مسترد کردی
رپورٹ پیش کرکے شہید کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے، بھائی کی ہم نیوز سے بات چیت
سندھ میں صحافی عزیز میمن کاقتل: جے آئی ٹی کی تشکیل پر تنازع
صوبے میں وفاق جے آئی ٹی بنا سکتا ہے یا نہیں؟ وفاقی وزارت قانون سے رائے لے کر حتمی فیصلہ کروں گا، اسپیکر اسد قیصر
’ملی بھگت‘ سے نواز شریف کے بیرون ملک جانے کیخلاف درخواست دائر
درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ معاملے پر تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے
پانامہ کیس: جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا ڈی جی ایف آئی اے تعینات
ڈی آئی جی ڈاکٹرمعین مسعود کواسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔
آصف زرداری کی علاج کیلیے کراچی منتقلی کی درخواست مسترد
عدالت نے آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 نومبر تک توسیع کردی۔

