زاہد اکرم درانی بلامقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب

زاہد اکرم درانی کے علاوہ کسی اور نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے

جے یوآئی ف کا اسلام آباد میں پڑاو

متحدہ اپوزیشن کا 28 مارچ کو بڑا جلسہ ہو گا

جے یو آئی کا ممکنہ دھرنا،انتظامیہ این او سی کی خلاف ورزی پر سختی سے نمٹے، عدالت

 کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، سیاسی جماعتیں اور رہنما قانون پرعمل درآمد کے پابند ہیں۔

جے یو آئی ف کاآج اسلام آباد میں جلسہ، ن لیگ بھی مارچ کے لیے تیار

مسلم لیگ ن آج لاہور سے مہنگائی مکاو لانگ مارچ کا آغازکرے گی

روڈ بلاک نہ ڈنڈا بردار فورس: پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کو جلسوں کی اجازت

تحریک انصاف پریڈ گراونڈ جب کہ جے یو آئی اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 9 میں جلسہ کر سکے گی

پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

دونوں سیاسی جماعتیں رات تک جلسہ گاہ کو خالی کرنے کی پابند ہوں گی

جے یوآئی کے 2 ارکان پارلیمنٹ سمیت 15 کارکن رہا، مولانا سے ملاقات

کارکنوں کی رہائی پر مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی کال بھی واپس لے لی

دہشتگردوں نے نمازیوں کو نشانہ بنا کر انسانیت پر حملہ کیا، بلاول بھٹو

نیشنل ایکشن پلان پر حقیقی عملدرآمد نہ ہونا افسوسناک ہے، چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

سٹی میئر الیکشن: ڈیرہ میں پی ٹی آئی کامیاب، جے یوآئی پشاور سے جیت گئی

تحریک انصاف کے عمر امین گنڈا پور تریسٹھ ہزار سات سو تریپن ووٹ لیکر  کامیاب ہو گئے

جے یوآئی جیسی شدت پسند جماعتیں پی ٹی آئی کا متبادل نہیں ،فواد چودھری

 اس وقت اگر پی ٹی آئی کمزورہوئی توملک بھیڑیوں کےہاتھ لگ جائیگا

ٹاپ اسٹوریز