حزب اختلاف 9 جولائی کو چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد لائے گی

رہبر کمیٹی نے چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی، سیاسی جلسوں اور ملکی معاشی صورتحال پر غور کیا۔

متحدہ اپوزیشن کی طرف سے قائم رہبر کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ رہبر کمیٹی اپنے پہلے  اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی، سیاسی جلسوں اور ملکی معاشی صورتحال پر غور کرے گی۔ 

مولانا فضل الرحمان اپوزیشن کی اے پی سی کو کامیاب بنانے کے لیے متحرک

جے یو آئی ف کے ترجمان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایاہے کہ آل پارٹیز کانفرنس 26 جون کو اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل  میں ہوگی۔ 

حکومتی اتحادی سردار اخترمینگل کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل اپنے مطالبات کی حمایت کے لئے دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں میں ہے۔ 

نواز شریف کی حکومت مخالف تحریک چلانے کی ہدایت

سابق وزیراعظم نے پارٹی رہنماؤں سے ملکی حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، ذرائع

مسلم لیگ ن اپوزیشن جماعتوں کا باقاعدہ الائنس بنانے پر رضامند

ذرائع کا کہنا ہے مسلم لیگ ن اپوزیشن جماعتوں کا باقاعدہ الائنس بنانے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے خواجہ آصف کو حزب اختلاف کی جماعتوں کا الائنس بنانے کا ٹاسک بھی دیدیا ہے۔ 

قبائلی اضلاع میں انتخابات،مخصوص نشستوں پرکاغذات جمع کرنے کا آخری دن

خواتین کی مخصوص نشستوں کے لئے چالیس سے زائد خواتین اوراقلیتی امیدواروں نے فارم حاصل کرلیے  ہیں۔

مولانا کی ملاقات کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں تھا،رانا مشہود 

فواد کی زبان سے حکومت کو ہی نقصان ہورہا ہے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہورہا،حافظ حمد اللہ

سیاسی جماعتوں کو متحد کرکے طاقت کا مظاہرہ کرینگے، فضل الرحمان

لاہور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو متحد کرکے طاقت کا

نئے مدارس فارمز سربازار پھاڑ دیں گے، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام  ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ نئے مدارس فارمز سربازار پھاڑیں

ٹاپ اسٹوریز