طالبان کی فتح اور امن عمل کو سبوتاژ کرنیوالی قوتیں آج بھی موجود ہیں، مولانا فضل الرحمان

ناجائز حکومت نے قوم کے سامنے اپنی تین سالہ کارکردگی کے جھوٹے اعدادوشمار قوم کے سامنے رکھے ہیں۔ سربراہ جے یو آئی

جمعیت علمائےاسلام کے رہنمامفتی کفایت اللہ گرفتار

کابینہ نے ریاست مخالف بیانات پر مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کا فیصلہ کیا

حکومتی پیشکش کی کوئی حیثیت نہیں ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

 حکومتی وزیر کی گفتگو کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، یہ لوگ اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کیلئے تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔

وزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر جے یو آئی ف کو بھی تحفظات

بلاول سے پوچھیں گے کہ تحریک عدم اعتماد تو ہم چیئرمین سینیٹ کے خلاف بھی لائے تھے

جے یو آئی سے نکالے گئےرہنماؤں کا اجلاس ، اہم فیصلے متوقع

جے یوآئی رہنما پریس کانفرنس میں فیصلوں کا اعلان کریں گے

جے یو آئی ف نے حافظ حسین احمد، مولانا شیرانی سمیت 4 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

رہنماؤں کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر رکنیت ختم کرکے نکالا گیا

گلگت بلتستان میں وزرا انتخابی مہم چلا رہے ہیں، عبدالغفور حیدری

گلگت بلتستان میں 2018 کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے، رہنما جے یو آئی ف

حکمرانوں کی نااہلی کیوجہ سے عوام کرب میں مبتلا ہیں، فضل الرحمان

حالات سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ حکومت کو دسمبر نصیب نہیں ہوگا، سربراہ جے یو آئی ف

مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ آج رائیونڈ جائیں گے

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں شہبازشریف کی گرفتاری اور دیگررہنماوں پر غداری کے مقدمات پر تبادلہ خیال ہوگا

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں جلسے کی تاریخ پر اختلافات

پیپلزپارٹی کو 18 اکتوبر کی تاریخ اور تنظیمی ڈھانچے پر تحفظات ہیں

ٹاپ اسٹوریز