مولانا کا پلان بی، وزارت داخلہ کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد کی شاہراہیں کو اگر بند کرنے کی کوشش کی گئی تو پھر قانون حرکت میں آئے گا، وزیر داخلہ

مولانا کا ’پلان بی‘ سیاسی بدحواسی کا منصوبہ ہے، فردوس عاشق اعوان

پلان بی کے تحت کوئی ایسا غیر ذمہ دارانہ اقدام نہ اٹھائیں جو آپ (مولانا) کی اپنی سیاسی عبرت کا باعث بن جائے، معاون خصوصی

جے یو آئی کے دھرنے میں شریک انصار الاسلام کا چیف سرکاری اسکول کا استاد نکلا

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش نے کہاہے کہ  استاد بچوں کی تعلیم پر توجہ دینے کے بجائے سیاسی پارٹی کی ڈنڈا بردار فورس کا چیف بنا ہے۔

جے یو آئی (ف) کا مشاورتی اجلاس، اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا فیصلہ

جے یو آئی کے طویل اجلاس میں دوسرے روز بھی مشاورت ہوئی جس میں ’پلان بی‘ کے زیادہ تر حصوں پر اتفاق کرلیا گیا، ذرائع

’یہ کہنا کہ ن لیگ نے آزادی مارچ کا فائدہ اٹھایا نواز شریف کی توہین ہے‘

شرکا ایک رات کی آزمائش پر پورا اترے اور اللہ کی مدد آگئی، مولانا فضل الرحمان

’پلان بی‘ پر مشاورت، جے یو آئی (ف) کا اہم اجلاس جاری

پلان بی کے تحت اہم شاہراہیں بلاک کرنا اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا فیصلہ متوقع ہے، ذرائع

’جے یو آئی ف کو ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی ضرورت نہیں‘

 مولانا فضل الرحمان کو افرادی قوت کا کوئی مسئلہ نہیں ہے اور ان کی تقریروں کو رخ سیاسی سے زیادہ مذہبی ہوتا جا رہا ہے۔

آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) کا شرکاء کو راشن فراہم کرنے کا فیصلہ

آزادی مارچ میں شریک کارکنان کو ایک ہفتہ کا راشن دیا جائے گا، ترجمان جے یو آئی (ف)

’چند ماہ میں آصف زرداری کے کیسز انجام کو پہنچ جائیں گے’

سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو فائدہ ہوا ہے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان خالی ہاتھ واپس نہیں جائیں گے، سینئر صحافی

سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کے باہر جانے کا معاملہ پہلے سے طے شدہ تھا اور آہستہ آہستہ اس پر عمل کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز