سینیٹ انتخاب: جے یو آئی (ف) اور اے این پی نے امیدواروں کے نام فائنل کرلیے

جے یو آئی (ف) نے رنجیت سنگھ اور ہیمن داس کو اقلیتی نشستوں پر پارٹی کی جانب سے امیدوار نامزد کیا ہے۔

حکومت کے ارادے ٹھیک نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان

26 مارچ کو اسلام آباد جائیں گے لہذا سب تیار رہیں، سربراہ پی ڈی ایم

آپ ہمارے شکنجے میں ہیں،پہلے خود کو چھڑاؤ، پھر احتساب کی بات کرنا: فضل الرحمان

اگر سیاست سیکھنی ہے تو آپ کو ہماری شاگردی اختیار کرنا پڑے گی، پی ڈی ایم کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب

تحریک عدم اعتماد، پیپلزپارٹی کا اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

بعض جماعتیں آن بورڈ ہیں اور بعض کو تحفظات ہیں جو مل بیٹھ کر دور کیے جائیں گے، رہنما پیپلزپارٹی

فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہیے،وزیراعظم

سب کے سامنے آنا چاہیے کہ پی ٹی آئی اور اپوزیشن کی فنڈنگ کہاں سے ہوئی، عمران خان

 فضل الرحمان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، آئندہ بھی ہوتا رہیگا: حافظ حسین

 نواز شریف نے ضیا الحق کی برسی سے بے نظیر کی برسی تک اپنی سیاست ڈبو دی۔

مفتی کفایت اللہ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

پولیس نے جے یو آئی (ف) کے مفتی کفایت اللہ کے آبائی گھر سے ان کے بھائی ، بہنوئی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے

دستور کے مطابق جے یو آئی کے رکن ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، مولانا محمد خان شیرانی

فضل الرحمان نے (ف) کے نام سے اپنا گروپ تشکیل دیا ، اکابرین سے وراثت میں ملی جماعت کا نام جے یو آئی ہے، رہنما جے یو آئی

جمہوریت کے خواہاں جمعیت میں موروثیت کے قائل ہیں، حافظ حسین

یہ جمہوریت کی کون سی قسم ہے کہ اختلاف رائے سب سے بڑا جرم قرار دے دیا گیا؟ ہم نیوز سے خصوصی بات چیت

جے یو آئی (ف): پارٹی ترجمان حافظ حسین احمد کو عہدے سے ہٹا دیا

جے یو آئی (ف) کے رہنما اسلم غوری کو شعبہ اطلاعات کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز