جے یو آئی کے جلسے میں کون کون رہنما شریک تھے؟ بڑی خبر آگئی

میں نےبھی کنونشن میں جاناتھامگرمصروفیات کی وجہ سےنہ جاسکا،حافظ حمد اللہ

جے یو آئی نے اہم فیصلہ کر لیا ہے، مولانا فضل الرحمان

چیئرمین پی ٹی آئی کی سیاست اب ختم ہو گئی ہے۔

اصل حقائق سامنے آ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

آج اس کا پرنسپل سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ سب ڈرامہ تھا۔

پی ڈی ایم کو اعتماد میں لیکر ن لیگ کو دبئی میں ملاقات کرنی چاہیے تھی، سوالات اٹھ رہے ہیں، فضل الرحمان

پی ٹی آئی مسئلہ نہیں، دبوچ لیں گے، میرا اتحادی میری کردار کشی کرے گا تو افسوس تو ہو گا، پی ڈی ایم سربراہ کی گفتگو

جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرت کرنے والی کسی بھی مذاکراتی ٹیم کا حصہ نہیں بنیں گے، جے یو آئی (ف) کے اجلاس میں فیصلہ

معاملہ حساس نوعیت کا ہے، تحقیقات ہونی چاہئیں، جے یو آئی کا مطالبہ

گاڑی میں سوار افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے، درخواست

یہودیوں کے ایجنٹوں کو تسلیم کریں اور نرم رویہ رکھیں، وفد نے 2013 میں 3 مرتبہ کہا تھا، فضل الرحمان

وقت سے پہلے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نہیں ہوں گے، ملک معاشی طور پر گر چکا، پی ڈی ایم سربراہ کا وکلا کنونشن سے خطاب اور ہم نیوز سے بات چیت

حکومتی اتحاد میں دراڑ پڑ گئی

بی این پی (مینگل گروپ) اور جے یو آئی (ف) نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی جے یو آئی میں شامل

بلوچستان میں جے یو آئی کو مزید مضبوط کرنے کی کوشش کریں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان

ٹاپ اسٹوریز