فضل الرحمان کی اپیل: ملک بھر میں احتجاج، اہم شاہراہیں بند، گاڑیوں کی قطاریں

جے یو آئی کے کارکنان کے احتجاج کی وجہ سے شاہراہ ریشم بھی بند ہو گئی ہے۔

ملک میں دو آدمیوں کی جانوں کو خطرہ ہے، ایک فضل الرحمان اور دوسرا شیخ رشید ہے: وزیر داخلہ

اراکین قومی اسمبلی کو ہم نے گرفتار نہیں کیا بلکہ وہ خود اپنے شوق سے کمپنی کی مشہوری کے لیے تھانے میں بیٹھے ہیں، پریس کانفرنس سے خطاب

جے یو آئی کے غنڈوں نے پارلیمنٹ لاجز پر حملہ کیا، فضل الرحمان پر پرچہ ہونا چاہیے: فواد چودھری

 کیا ایم این اے پاکستانی قانون سے بالاتر ہیں؟ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

فضل الرحمان کی کارکنان کو اسلام آباد پہنچنے اور سڑکیں جام کرنیکی ہدایت

پارلیمنٹ لاجز میں پولیس نے آپریشن کے دوران جے یو آئی اور انصار الاسلام کے کارکنان کی گرفتاریاں کی ہیں۔

اسلام آباد پولیس کا آپریشن: پارلیمنٹ لاجز میدان جنگ بن گیا، فضل الرحمان پہنچ گئے

پولیس نے جے یو آئی اور انصارالاسلام کے کارکنان کو گرفتار کرلیا۔

حکومت کے دن گنے گئے؟ صحافی: ہم دن نہیں گھنٹے گن رہے ہیں، اختر مینگل

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کی ملاقات۔

دھمکیاں مت دیں، چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، تہمت لگا کر سیاست نہیں کی جاتی: مولانا فضل الرحمان

نئی صورتحال پر ہمیں بھی تشویش ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی پی ڈی ایم کے سربراہ سے ملاقات کے بعد گفتگو

ن لیگ اور جے یو آئی کا پیپلزپارٹی کے جلسے میں شرکت کا فیصلہ

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے کچھ کیا تو ہم نے بھی چوڑیاں نہیں پہنی ہوئی ہیں، سردار ایاز صادق

پیکا آرڈیننس مسترد: جے یو آئی (ف) کا اظہار تشویش

پارٹی قیادت نے فیصلوں کا مکمل اختیار امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو دے دیا، اسلم غوری

آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر گفتگو

اپوزیشن کی تیاری مکمل ہے اور حکومتی اراکین بھی رابطوں میں ہیں، سابق صدر پاکستان کی بات چیت

ٹاپ اسٹوریز