گلیات، کالا بن کے مقام پرحادثہ، 3 طالبات جاں بحق، ایک شدید زخمی
سکول کی بچیاں سڑک کراس کر رہی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی کی زد میں آگئیں، میڈیا ذرائع
دھند کے باعث گاڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد موقع پر جاں بحق
تین افراد زخمی، جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 3 بچے ہیں، ریسکیوحکام
شانگلہ: جیپ کھائی میں جاگری،خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
وفاقی وز یر امیر مقام کا المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، زخمیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت
خضدار، دو گاڑیوں کے تصادم سے 4 افراد جاں بحق
لاشوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا
طرابلس: لیبیا کے قریب کشتی کو حادثہ، 61 افراد ڈوب گئے
کشتی میں سوار زیادہ تر افراد کا تعلق نائیجیریا، گیمبیا اور دیگر افریقی ممالک سے تھا۔
وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق
انڈس ہائی وے پرشدید دھند کی وجہ سے حادثہ ہوا
مدینے کیلئے اُڑان بھرنے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثہ سے بچ گیا
اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کے انجن سے چنگاری نکلنا شروع ہوگئی
شکارپور میں ٹریفک حادثہ،5 افراد جاں بحق
کار حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق نوشہرو فیروز سے تھا۔
موٹروے پولیس نے جلتی ہوئی کار سے میاں بیوی کو بحفاظت نکال لیا
کار سوار میاں بیوی نے موٹروے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا، ترجمان
ملتان، قطب پور کے قریب ٹرین کو حادثہ
پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔