جلال پور بھٹیاں کے قریب بس جوہڑ میں گر گئی،7 مسافر جاں بحق

جاں بحق افراد میں دو بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں

ژوب میں مسافر بس کھائی میں جاگری،19 افراد جاں بحق

مسا فربس بارش کے باعث سڑک پر پھسلن  کی وجہ سے کھائی  میں گری

ٹرین کے نیچے آنے والی خاتون معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی

خاتون کی ٹرین کے نیچے آنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے سے11ماہی گیر لاپتہ، تلاش جاری

تیز ہواوں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، میرین سیکیورٹی

سوڈان میں کان دھنس گئی، 38 مزدور جاں بحق

کان حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما کی گاڑی کو حادثہ

گاڑی کو حادثہ سعید آباد کے قریب پیش آیا جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔

کرکٹ کا جنون نوجوان کی جان لے گیا

دنیائے کرکٹ کا جگمگاتا ستارہ بننےکے آرزومند نوجوان کی زندگی کی اننگ مختصر نکلی

ٹاپ اسٹوریز