حارث رؤف انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں باولنگ نہیں کریں گے

حارث رؤف راولپنڈی ٹیسٹ میں بیٹنگ کے لیے دستیاب ہوں گے۔

بھارتی بیٹرز کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے،حارث رؤف

ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں اچھا کھیل پیش کریں گے، بھارت کے خلاف فائٹ کی اور اب بھی کوشش ہوگی کہ اچھا کھیلیں اور جیتیں۔

نسیم شاہ، حارث روف اور شاہنواز دھانی کو پریکٹس سیشن میں آرام دینے کا فیصلہ

تینوں فاسٹ بولرز نے اتوار کو بھارت کے خلاف میچ میں حصہ لیا تھا۔ نسیم شاہ اور حارث روف کو میچ کے دوران ٹانگ میں کھچاو ہوا تھا۔

میلبرن اسٹارز بابر اعظم سے معاہدے کی خواہشمند

اگر پاکستانی کرکٹرز بھی بگ بیش کا حصہ بنیں تو مقابلہ اور دلچسپ ہو گا،ایرن فنچ

حارث کے تھپر پر ٹیم مینجمنٹ کو ایکشن لینا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

حارث رووف کو بہت احتیاط سے چلنا ہوگا، اگلی بار کوئی برداشت نہیں کرے گا، سابق کپتان

شاداب خان اور حارث روف بگ بیش میں ان ایکشن

شاداب خان سڈنی سکسرزاورحارث روف میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

قومی ٹیم نے میچ کے بعد حارث روف کی سالگرہ منائی

سالگرہ میں اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑی بھی موجود تھے

خواہش ہے کہ اب ٹیسٹ ٹیم میں بھی جگہ بناؤں، حارث رؤف

ایک روزہ کرکٹ کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کے انتظار میں ہوں، اپنے ملک کے لیے کھیل کے تینوں فارمیٹ میں اچھی کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں، فاسٹ باولر

ٹاپ اسٹوریز