سعودی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری

عمرے کیلئے مناسب وقت کا انتخاب ضروری ہے، ایسے اوقات کا انتخاب کیا جائے جب درجہ حرارت معتدل ہو۔

حج کیلئے جمع کردہ رقم دیمک کھا گئی

رقم کی باقیات بھی اب پہنچاننے کے قابل نہیں رہی۔

سرکاری حج اسکیم، حکومت کا فی کس 97 ہزار روپے واپس کرنیکا اعلان

کوتاہی کے مرتکب ٹور آپریٹرز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب

اب پاکستانی روپے نہیں، ڈالرز میں حج ہوگا، وفاقی وزیر مذہبی امور

اگلے سال کیلئے 1 لاکھ 79 ہزار 210 حاجیوں کا کوٹہ لے کر آیا ہوں

18 لاکھ سے زائد افراد نے حج ادا کیا، قافلے عرفات سے مزدلفہ روانہ

حجاج نے مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ سنا جس کا ترجمہ اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر بھی کیا گیا۔

مل جل کر رہنے میں رحمت اور الگ الگ ہونے میں مصیبت ہے، خطبہ حج

اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہوں، توحید کی دعوت تمام نبیوں میں مشترکہ رہی ہے۔

حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کیلئے حجاج کرام میدان عرفات پہنچ گئے

حجاج مسجد نمرہ اور میدان عرفات میں عبادات کریں گے اور حج کا خطبہ سنیں گے

رواں سال فریضہ حج ادا کرنے والے پاکستانی سیاستدانوں کے نام سامنے آگئے

کل سے مناسکِ حج کا آغاز ہوگا، عازمین 9 ذی الحج کو وقوفِ عرفہ کیلئے عرفات روانہ ہوں گے۔ 

بھارتی شہری حج کرنے بذریعہ پاکستان پیدل مکہ پہنچ گیا

شہاب الدین نے حج کی ادائیگی کے لیے 8 ہزار 640 کلو میٹر کا پیدل سفر کیا

غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزااورجرمانےکااعلان

مکہ مکرمہ کی تمام داخلی چیک پوسٹوں پرنگرانی کاعمل سخت کردیاگیا

ٹاپ اسٹوریز