پاکستان سمیت پانچ ممالک کے عازمین حج کیلئے روٹ ٹو مکہ سہولت

روٹ ٹومکہ منصوبے کا یہ چوتھا سال ہوگا جس کے ذریعے بیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو ان کے ملکوں میں ہی امیگریشن کی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

حج 2022: پروازوں کا شیڈول جاری ، پہلی حج پرواز 6 جون کو روانہ ہو گی

106 حج پروازوں کے ذریعے 32 ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا،  ترجمان مذہبی امور

ڈیڑھ لاکھ کی سبسڈی، حج پیکج ساڑھے 6 سے 7 لاکھ کے درمیان ہوگا، وزیر مذہبی امور

عازمین حج کو پروازوں کی تفصیلات میل اور ایس ایم ایس کے ذریعے ارسال کی جائے گی۔

پی آئی اے نے حج فلائٹ آپریشن کا اعلان کردیا

پی آئی اے کی پہلی پرواز 6جون کو اسلام آباد سے مدینہ کیلئے روانہ ہوگی۔

حج 2022 کے لیےنئی ٹریول ایڈوائزری جاری

سعودی وزارت صحت کی منظور کردہ کورونا ویکسیین لگوانا لازمی ہے

حج درخواست گزاروں میں سے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج ہو گا، وفاقی وزیر

حج اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی کم درخواستیں موصول ہوئی ہیں، مولانا اسعد محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب

حج 2022 کی قرعہ اندازی آج اسلام آباد میں ہوگی

سرکاری اسکیم کے لیے 63 ہزار سے زائد حج درخواستیں جمع ہوئیں۔

سرکاری حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی مکمل،قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی

ملک بھر سے 63ہزار سے زائد خواہشمندوں نے حج درخواستیں جمع کرائیں

حج 2022: 81 ہزار لوگ جائیں گے، سرکاری فیس 9 لاکھ 45 ہزار

وزارت مذہبی امورنے حج سے متعلق حتمی شکل دینے کا مرحلہ مکمل کرلیا

حج اخراجات 10 لاکھ تک جا سکتے ہیں، وزیر مذہبی امور

حج درخواستیں یکم مئی سے 13 مئی تک جمع کروائی جاسکیں گی

ٹاپ اسٹوریز