‎پیپلز پارٹی نے رہبر کمیٹی کو غیر فعال قرار دے دیا

حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی کے معاملے پر اختلافات سامنے آ گئے۔

پی ٹی آئی کی کرپٹ قیادت بیٹھ کر معیشت کی تباہی کا منظر دیکھ رہی ہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کے بعد اسٹاک مارکیٹ بھی گرنے لگی ہے۔

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ، کئی حکومت اور حزب اختلاف اراکین کی مخالفت

چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات ایکٹ 1975 میں مزید ترمیم کرنے کا بل ایوان میں پیش کر دیا گیا۔

کرپٹ مافیا حکومت کو گرانے کی کوشش کر رہا ہے، عمران خان

وزیر اعظم نے کہا کہ حزب اختلاف خوفزدہ ہے کہ اگر ہم کامیاب ہو گئے تو ان کی سیاست ختم ہو جائے گی۔

حزب اختلاف میں اتنا دم نہیں پنجاب حکومت تبدیل کر سکیں، ترجمان پنجاب حکومت

محمد ندیم قریشی نے دعویٰ کیا کہ بڑی تعداد میں حزب اختلاف کے اراکین حکومت کا حصہ بننے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔

 چیف الیکشن کمشنر کیلئے سکندر سلطان راجہ کے نام پر اتفاق

سندھ کے ممبر نثار درانی جبکہ بلوچستان سے شاہ محمد جتوئی ممبر ہوں گے

چیف الیکشن کمشنر کیلئے حکومت اپنے امیدوار کا نام واپس لینے پر آمادہ

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد حکومتی ٹیم نے بابر یعقوب کا نام واپس لینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

عمران خان نے کشمیر پر ایک تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا، قمر الزمان کائرہ

قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ شہباز شریف کو وطن واپس آنا چاہیے کیونکہ قائد حزب اختلاف کا ملک میں ہونا ضروری ہے۔

کراچی کے ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری صوبائی حکومت کی ہے، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ کراچی سندھ کا حصہ ہے اور وہاں ترقیاتی کاموں کی ذمہ داری سندھ حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے مقدمات ختم نہیں ہو رہے، فیصل جاوید

میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ثابت کر دیا کہ اب انہیں کسی اتحاد کی ضرورت نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز