ملک کمزور کرنے میں حزب اختلاف بری طرح ناکام ہوئی، شبلی فراز

ماہر معیشت ڈاکٹر اشفاق حسن نے کہا ہے کہ اس وقت معیشت کو درست کرنا ایک حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔

حزب اختلاف کی اے پی سی 19 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی

موجودہ حکومت کے خلاف مشترکہ احتجاجی حکمت عملی طے کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مریم نواز کو حراست میں لیے جانے پر اپوزیشن کا اجلاس سے واک آؤٹ

مشترکہ اجلاس کل صبح گیارہ بجے تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

آج کوئی نریندر مودی کا نام لینے والا نہیں ہے، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا کہ آج جو بھارت نے کیا وہ ناقابل معافی ہے۔

’ریکوڈک کا فیصلہ اسلام آباد میں ہوا تو عوام سڑکوں پر ہونگے‘

رکن بلوچستان اسمبلی ثنا بلوچ نے کہا کہ حکومت فیصلے بند کمروں میں کرنے کے بجائے ایوان میں کرے۔

مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو اور شہباز شریف سے وقت مانگ لیا

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا۔

14 سینیٹرز نے جمہوریت کی پیٹھ پر چھرا گھونپا، نہیں چھوڑیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم پارلیمان اور سڑکوں پر اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

حزب اختلاف نے سینیٹرز سے حلف کے لیے اجلاس طلب کرلیا؟

اجلاس کی صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور بزرگ سینیٹر راجہ ظفرالحق کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ کامعاملہ، حزب اختلاف اور حکومتی سینیٹرز کا عشائیہ

مریم نواز نے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جن کے ساتھ عوام ہو ان کو شکست دینا مشکل ہے۔

چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دیدیں، بلاول بھٹو

عزت بچانے کے لئے اچھا ہے چیئرمین استعفی دیدیں ورنہ کل تو وہ جارہے ہیں، چیئرمین پی پی پی

ٹاپ اسٹوریز