حکومت کو حزب اختلاف سے کوئی خطرہ نہیں ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

عوام نے کرپشن کو نہیں بلکہ شفافیت کو ووٹ دے کر منتخب کیا ہے۔، عثمان بزدار

لاڑکانہ میں لگے سیاسی تھیٹر میں انوکھے واقعات ہوں گے، فردوس عاشق

اپوزیشن ایک دوسرے کے مفادات کا تحفظ کرنے کیلئے یکجا ہوئی ہے، معاون خصوصی

گھسیٹنے کا اعلان کرنے والے آج ایک دوسرے کے مہمان بن گئے، شبلی فراز

حزب اختلاف کا ایجنڈا اپنی ذات سے شروع ہو کر اپنی ذات پر ہی ختم ہو جاتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

حزب اختلاف قومی مسئلے پر بات کرنا چاہتی ہے تو بات کرے، وزیر خارجہ

حزب اختلاف اس نظام کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، شاہ محمود قریشی

عوام ترقی چاہتے ہیں افراتفری نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم کا ایجنڈا ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنا ہے، عثمان بزدار

جلسوں کی سنچری بھی کر لیں تو حکومت جانیوالی نہیں، گورنر پنجاب

کورونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنیوالے اپنی اور دوسروں کی جان کے دشمن ہیں، چوہدری محمد سرور

حزب اختلاف کورونا جیسے معاملے پر سیاست نہ کرے، شبلی فراز

حزب اختلاف تعاون کرے تاکہ قومی ایشوز پر معاملات مشاورت سے آگے بڑھیں، وفاقی وزیر اطلاعات

حزب اختلاف کا ایجنڈا صرف پیسہ بچانا ہے، فواد چودھری

پاکستان میں گیم کی صنعت سے فائدہ ہو گا اور روزگار بڑھے گا، وفاقی وزیر

حزب اختلاف انتشار پھیلا کر ذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعظم نے ماضی کی حکومتوں کی خرابیوں کو درست کیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

‏حزب اختلاف غیر ذمہ داری کا ثبوت دینے پر تلی ہوئی ہے، شبلی فراز

حزب اختلاف کا جلسے منعقد کرنے پر بضد ہونا غیر جمہوری سوچ اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا عکاس ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

ٹاپ اسٹوریز