امریکی صدرکی تقریب حلف برداری میں بلاول اور آصف زرداری مدعو

بلاول بھٹو امریکی نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری سے ایک روز قبل امریکہ پہنچیں گے

بائیڈن کی تقریب حلف برداری والے دن مسلح احتجاج کا خدشہ

جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب سے قبل دس ہزار نیشنل گارڈز بھی تعینات کیےجائیں گے

ٹرمپ کا بائیڈن کی حلف برداری والے دن بڑی ریلی نکالنے کا منصوبہ

بائیڈن کی تقریب حلف برداری میں ٹرمپ شرکت پر بھی سوال اٹھ گئے ہیں

گلگت بلتستان اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا

اسپیکر جی بی اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے نو منتخب اراکین سےحلف لیا

افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع

افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے صدر بننے کی ضد میں حلف لینے کی تیاریاں شروع کر دیں۔

کشمیر، پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی تنازع نہیں: وزیراعظم

کشمیری اس مسئلے میں بنیادی فریق ہیں، ان کی شمولیت کے بغیر حل ممکن نہیں ہے۔راجہ فاروق حیدر

سندھ میں نئے محتسب اعلیٰ کی تعیناتی کر دی گئی

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مشاورت کے بعد ہی محتسب اعلیٰ کی تعینانی کی ہے۔

فلسطین میں وزیراعظم محمد اشتیہ اور بائیس رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

حکومت میں معیشت دان اور محمود عباس کے دیرینہ مشیر محمد اشتیہ وزیراعظم ہیں

صمصام بخاری نے وزیر اطلاعات پنجاب کا حلف اٹھا لیا

وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے عہدے کا حلف لیا۔

ٹاپ اسٹوریز