حلیم عادل شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

 کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر حلیم عادل شیخ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ 

نیب سمیت دیگر ادارے پی پی کی میگا کرپشن کا نوٹس لیں، حلیم عادل

تھرپارکر میں 300 آر او پلانٹ بند پڑے ہوئے ہیں اور لوگ پینے کے پانی کو ترس رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما

سندھ میں زیادہ تباہی بارشوں سے نہیں، سیم نالوں سے ہوئی: حلیم عادل

آصف زرداری اور صوبائی وزیر صحت کے وی آئی پی ضلع کی حالت دیکھ کر رونا آ رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی

کراچی، تباہی کے ذمہ دار کے ایم سی اور ڈی ایم سیز ہیں۔ حلیم عادل شیخ

کیا کورنگی اور ناظم آباد میں بھی گرین لائن تھی جو وہ علاقے ڈوب گئے؟

عارف علوی، عمران اسماعیل اور علی زیدی پر امن کمیٹی سے ملاقاتوں کا الزام

 عارف علوی،عمران اسماعیل اور علی زیدی نے 3 رکنی کمیٹی بنائی جنہیں امن کمیٹی کو پی ٹی آئی میں شامل کرنے کا ٹاسک دیا گیا، سعید غنی

سندھ: عوام کا راشن کے بجائے بھاشن پہ گزارا کرانا ہے، حلیم عادل

حکومت سندھ اپنے جیالوں سے کرپشن کرانا چاہتی ہے، سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر

پی ٹی آئی رہنما نے عورت مارچ کی مخالفت کردی

مغربی تہذیب کے حامی کچھ لوگ حقوق نسواں کے نام پر بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں، حلیم عادل شیخ

آئی جی کا تبادلہ: وفاق اور سندھ کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی میں نیا موڑ

اگر آئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے بات ہوئی تھی تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر حملہ

کنری میں امریکن چوک کے قریب دو افراد آئے اور انہوں نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف پر حملہ کردیا

کراچی پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ورثا کا احتجاج

پولیس عبدالقادر کو گرفتار کر کے تھانہ لے گئی اور تشدد کر کے ہلاک کردیا، ورثا کا الزام

ٹاپ اسٹوریز