منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

161بیانات میں کسی گواہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ذکر نہیں کیا، وکیل

منی لانڈرنگ کیس،20 سال وزیر اعلیٰ رہا، ایسے فیصلے کیے جس سے خاندان کے کاروبار کو نقصان پہنچا، شہباز شریف

شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے

منی لانڈرنگ کیس:وزیر اعظم شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست دائر

وزیر اعظم شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست جمع کرادی گئی

حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

حمزہ شہباز نے 3 ہفتے سےزائد برطانیہ میں قیام کیا

جو کام کرتا ہوں کشتیاں جلا کر کرتا ہوں، عمران خان

ہم آرام سے اسلام آباد کو بند کر سکتے ہیں، سب کچھ بیچ کر پاکستان میں انویسٹ کیا۔

سپریم کورٹ، منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کیخلاف نیب اپیل سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 25 اگست کو سماعت کرے گا جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے۔

حمزہ شہباز کا وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کیخلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے کم از کم 12 ججز پر مشتمل بینچ تشکیل دی جائے، استدعا

24 ارب روپے کا ملزم حمزہ شہباز لندن فرار کرا دیا گیا، فواد چودھری

محرم کے بعد احتساب شروع ہو گا قوم حقیقی آزادی جدوجہد کے آخری مرحلے کی تیاری کرے، سابق وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز