نواز شریف سے ملاقات، حمزہ شہباز لندن روانہ

حمزہ شہباز نجی ائیر لائن کی پرواز سے لندن روانہ ہوئے ہیں، ذرائع

منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف اور حمزہ شہباز فردجرم کےلیے 7ستمبر کو طلب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

پنجاب حکومت کی تبدیلی کے بعد افسران کے تقرر و تبادلے،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مستعفی

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کو پنجاب سے ریلیو کردیا گیا

2ووٹوں کی حکومت کے لیے نیا الیکشن ہی واحد راستہ رہ گیا ہے،شیخ رشید

ن لیگ کا ایک گروپ اقدار سے چمٹے رہنے اور دوسرا الیکشن کا حامی ہے۔

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز کو فوری دفتر چھوڑنے کا حکم

چیف سیکریٹری پرویز الہٰی کا بطور وزیراعلیٰ نوٹیفکیشن جاری کریں، گورنر حلف نہ لے تو صدر لیں، سپریم کورٹ

اگر ہر وقت سازشوں میں لگے رہے تو آگے نہیں جا سکیں گے، فواد چودھری

ہم نے مریم صفدر کی پنجاب ضمنی الیکشن میں شکست تسلیم کرنے کے بیان کو سراہا تھا، سابق وفاقی وزیر

حکومتی اتحاد نے سوائے این آر او کے سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا ہواہے، بابر اعوان

  تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس:حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کردی

سپریم کورٹ نے اپیلیں منظور کیں تو 25 منحرف ارکان کے نکالے گئے ووٹ بھی گنتی میں شمار ہوں گے

 پنجاب کابینہ کا آج حلف اٹھانے کا امکان

40 کے قریب صوبائی وزرا آج حلف اٹھائیں گے

ٹاپ اسٹوریز