ایلیٹ فورس کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ
گاڑی میں موجود اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی، اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا، پولیس
اسرائیلی فوج کا نابلس پر حملہ، 10 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی
جس وقت جھڑپیں ہوئیں اس وقت زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں، عالمی میڈیا
سیلفی سے انکار، سیاستدان کے بیٹے کا بھارتی گلوکار سونو نگم پر حملہ
سونو نگم اور ان کے ایک ساتھی کو چوٹیں آئی ہیں
کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ درج
کراچی پولیس چیف آفس پر حملے میں پانچ دہشت گرد ملوث تھے۔
سوڈان: مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 21 افراد ہلاک
خانہ جنگی کے بجائے امن اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں، اقوام متحدہ مشن کی اپیل
ایران کا اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان
قومی سلامتی کے دفاع میں کوئی بھی کارروائی کرنا ایران کا قانونی حق ہے، ایران
مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ،7 افراد ہلاک
پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا
عمران خان پر حملے کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی تبدیل
نئے ارکان میںڈی پی او ڈی جی خان محمداکمل اور ایس پی انجم کمال شامل
بھارت کی ریاستی دہشتگردی، پڑوسی ملک نے گھس کر مارا
بھارتی رویئے سے تنگ میانمار کی فضائیہ نے بھارت کے سرحدی علاقے میں فضائی حملہ کیا۔
عمران خان پر حملے کے ملزم کا ویڈیو بیان کس نے ریکارڈ کیا؟حقیقت سامنے آگئی
فوٹیج پر تاریخ 3 نومبر 2022 اور ریکارڈنگ کا وقت پانچ بج کر 28 منٹ درج ہے