سربند اچینی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

افریقی ملک میں فوجی چوکی پر بڑا حملہ، 33 اہلکار ہلاک

سیکیورٹی اہلکاروں کے جوابی حملے میں 40 سے زائد حملہ آور مارے گئے۔

بھارت نے جی 20 اجلاس کی ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا شروع کر دیا

بادی النظر میں راجوڑی واقعے میں بھی پلوامہ طرز کا خود ساختہ حملہ لگتا ہے، ماہرین

اسرائیل نے حملہ کیا تو تل ابیب اور حَیفا کو تباہ کر دیں گے، ایرانی صدر

ایرانی صدر نے امریکی فوجیوں سے مشرق اوسط کو چھوڑنے کا بھی مطالبہ کر دیا۔

امام مسجد پر دورانِ نماز چاقو سے حملہ

یہ واقعہ امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے علاقے پیٹرسن کی ایک مسجد میں پیش آیا

باڑہ میں سکیورٹی فورسز پر حملہ ، شہادتیں

شہدا میں صوبیدار حضرت گل اور سپاہی نذیر اللہ محسود شامل

پاک ایران بارڈر سے دہشتگردوں کی فائرنگ،حملے میں  4جوان شہید

شہدا میں نائیک شیر احمداورلانس نائیک محمد اصغر،سپاہی محمد عرفان اور سپاہی عبدالرشید  شامل

ایلیٹ فورس کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ

گاڑی میں موجود اہلکاروں نے بھاگ کر جان بچائی، اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا، پولیس

اسرائیلی فوج کا نابلس پر حملہ، 10 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی

جس وقت جھڑپیں ہوئیں اس وقت زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں، عالمی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز