سندھ نے وفاق کو بتادیا: صوبہ وفاقی ٹیکس جمع نہیں کرے گا

سندھ کابینہ کے فیصلے کے تحت محکہ ایکسائز ودہو لڈنگ ٹیکس وصول نہیں کرے گا، ایف بی آر کو خط

حکومت سندھ نے وفاقی حکومت کا ٹیکس جمع کرنے سے انکار کردیا

ہم ٹیکس جمع کرکے دیں پھر اُسی میں سے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کی جاتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 10 فیصد اضافے کا اعلان

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے ریکارڈ 2287 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 افراد نے داعی اجل کو لبیک کہا ہے، صوبائی محکمہ صحت

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

حکومت سندھ کے شکوے اور دو صوبوں کے وزرا کو وزیراعظم کی نئی ہدایات جاری ۔

حکومت سندھ نے وفاقی کابینہ کے اقدام کو غیر آئینی قرار دے دیا

صوبوں کو اعتماد میں لیے بغیر کیے جانے والے فیصلے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتے ہیں، مرتضیٰ وہاب

سندھ: کاروبار صبح آٹھ سے شام چارتک کھلے گا،ایس او پیز جاری

شام پانچ بجے سے صبح آٹھ بجے تک کسی شہری کو نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہوگی، محکمہ داخلہ سندھ کا نوٹی فکیشن

وزیراعظم لاک ڈاؤن میں پھنس گئے ہیں، کائرہ

کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت تھی جو سیاستدان نہیں بنا سکے۔

کراچی: آج تین گھنٹے کے لیے لاک ڈاؤن سخت ہو گا

کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث مشکل و سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

حکومت سندھ: علمائے کرام سے فیصلوں پر نظرثانی کی اپیل

وفاق الزامات عائد کرنے کے بجائے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے ، صوبائی وزرا کی تجویز

ٹاپ اسٹوریز