سندھ: عوام کا راشن کے بجائے بھاشن پہ گزارا کرانا ہے، حلیم عادل

حکومت سندھ اپنے جیالوں سے کرپشن کرانا چاہتی ہے، سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر

اسکول فیسوں میں رعایت دینے کا حکومتی حکم معطل

عدالت عالیہ سندھ نے صوبائی حکومت سے 22 اپریل تک جواب طلب کرلیا ہے۔

لاک ڈاؤن: وفاق کے فیصلوں پر سندھ کے تحفظات

وفاق کے فیصلے پر عمل درآمد کریں گے لیکن ایس او پیز ہمارے ہوں گے، ناصر حسین شاہ

فش ہاربر کراچی: حکومت نے تمام سرگرمیوں پہ پابندی لگادی

صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

کورونا کٹس کی درآمد میں وفاق رکاوٹ ہے، شیری رحمان

چین اور برطانیہ میں حکومت سندھ کی جانب سے ٹیسٹنگ کٹس کے دیے جانے والے آرڈر ڈیلیوری کے منتظر ہیں۔

شہباز گل: پی پی کو کورونا پر سیاست سے گریز کا مشورہ

حکومت سندھ کو دو دن قبل بتادیا تھا کہ 20 ہزار کٹس اور45 اسپتالوں کو سامان کل تک صوبائی حکومت کو مل جائےگا۔

حکومت سندھ غیر آئینی اقدامات سے گریز کرے، وزارت توانائی

بجلی اور گیس کے بلز وفاق کے زیر انتظام اداروں کا معاملہ ہیں، ترجمان وفاقی وزارت توانائی

سندھ میں کورونا پھیلنے کا خطرہ ہے، وزیراعلیٰ کا انتباہ

حکومت سندھ کی خواہش ہے کہ لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا جائے، سید مراد علی شاہ

کراچی میں لاک ڈاوُن پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ

شہر کے مختلف قبرستانوں کی جانب جانے والے سڑکوں پرپولیس کی ناکہ بندی

سندھ میں راشن کی تقسیم، نوٹی فکیشن کا اجرا

رش لگنے یا مجمع جمع ہونے کی صورت میں راشن تقسیم نہیں کیا جائے گا، کمشنر کراچی کا نوٹی فکیشن

ٹاپ اسٹوریز