کورونا: سندھ میں تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند

سندھ کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

حکومت سندھ نے ویکسین اور سامان نجی افراد کو فروخت کردیا، حلیم عادل شیخ

حکومت سندھ کی ناقص کارکردگی کے باعث صوبے میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، قائد حزب اختلاف

کراچی: کاروباری ایام ایک مرتبہ پھر تبدیل

شہر میں تجارتی مراکز جمعہ اور اتوار کے دن بند رکھے جائیں گے۔

ملک سے غربت کم کرنا ہماری کامیابی ہے، وزیراعظم

کوشش کریں گےکہ سندھ حکومت کو بنڈل آئی لینڈ پر راضی کرلیں۔

سندھ: احتجاج میں ملوث رہنماؤں کی گرفتاری کے احکامات

گرفتار کیے جانے والے رہنماؤں کو 30 روز تک حراست میں رکھا جائے گا، حکومت سندھ کا نوٹی فکیشن

سندھ :کاروبار بند نہ کرنے اور جیل بھرو تحریک چلانے کا اعلان

بیشک گرفتار کر کے جیلوں میں ڈال دیا جائے لیکن کاروبار بند نہیں کریں گے، سندھ تاجر اتحد کا پریس کانفرنس سے خطاب

حکومت سندھ: براہ راست ویکسین خریدنے کی اجازت مل گئی

حکومت سندھ نے ویکسین کی خریداری کے لیے 500 ملین روپے مختص کیے ہیں، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو

سندھ: پی ٹی آئی کے تین اراکین اسمبلی اغوا ہو گئے ہیں، خرم شیر زمان

اگر کسی بھی رکن کو کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار حکومت سندھ ہو گی، پی ٹی آئی رہنما کا انتباہ

سندھ: حکومت نے 19 مقامات پہ احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی

محکمہ داخلہ سندھ نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

 ویکسین وی آئی پی کو کیوں لگائی؟ اسد عمر

حکومت سندھ کے نمائندوں سے سختی سے کہا گیا ہے کہ صرف ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی جائے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز