پنجاب حکومت کا 30 ہزار نئی اسکالر شپس کا اعلان
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2025 مقرر کی گئی ہے
پنجاب ورکرز فلیٹس اسکیم کا آغاز، بیوہ اور معذور ملازمین کے لیے خصوصی کوٹے
دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ہے، فارم گھر بیٹھے سرکاری ویب سائٹس سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، مریم نواز
حکومت پنجاب کا مزید 8 اضلاع میں اسکول میل پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
پروگرام لانچنگ اور مانیٹرنگ کیلئے تھرڈ پارٹی کی خدمات لینے کے امور پر غور کیا جائے گا، محکمہ اسکولز ایجوکیشن
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ، 62 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلا سود قرضہ فراہم
مجموعی طور پر 8 ہزار 400 گھر مکمل اور 51 ہزار سے زائد زیر تعمیر ہیں، وزیر ہاؤسنگ پنجاب
پنجاب میں ڈی این اے کیلئے مرکزی ڈیٹا بیس بنانے کا فیصلہ
ڈی این اے ڈیٹابیس سنگین جرائم کے ملزمان کی بروقت شناخت میں مددگار ہو گا
5 جون کے بعد پلاسٹک شاپنگ بیگز کے استعمال پر پابندی عائد
خلاف ورزی کرنیوالے افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی
حکومت پنجاب کا دیہات میں شہر کی طرز پر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
لوگوں کو برتھ،ڈیتھ سر ٹیفکیٹ، شادی اورطلاق رجسٹریشن کیلئے دور نہیں جانا پڑے گا
مسرت جمشید چیمہ کا متنازعہ بیان، شوکاز نوٹس مل گیا
اداروں کے خلاف بیان بازی حکومت پنجاب کی پالسی کے صریحاً خلاف ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
حکومت پنجاب نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
پابندی ختم کیے جانے کے بعد درجہ چہارم کی 16 ہزار پوسٹوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔
لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
لبرٹی چوک پر فائرنگ کی اطلاع ملی ہے، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ