تحقیقاتی رپورٹ: حکومتی مشینری نہیں تھی، انتظامیہ طوفان تھمنے کے بعد حرکت میں آئی

بجلی نہ ہونے کے باعث سیاحوں نے ہوٹلوں کو چھوڑ کرگاڑیوں میں بیٹھنے کو ترجیح دی۔، ابتدائی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش

پنجاب میں ڈور ٹو ڈور کورونا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور، راولپنڈی اور منڈی بہاؤ الدین میں اومیکرون کیسز کی تعداد زیادہ ہے، حسان خاور ترجمان حکومت پنجاب

این اے 133: تحریک انصاف انتخاب سے آوٹ ہو کر بھی الیکشن جیت گئی، حسان خاور

ووٹنگ ٹرن آوٹ ثابت کرتا ہے کہ پی ٹی آئی آئندہ الیکشن میں کلین سوئپ کرے گی، ترجمان حکومت پنجاب

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

حکومت پنجاب نے 29 ہزار 950 سرکاری ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی ہے۔

سرکاری ملازمہ کے انتقال کے بعد خاوند کو نوکری دی جائے، لاہور ہائیکورٹ

رول 17 اے کا فائدہ ایک رنڈوے کو کیوں نہیں دیا جا سکتا؟ تحریری فیصلے میں استفسار

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے و تقرریاں

فیاض احمد کو سی سی پی او لاہور متعین کردیا گیا ہے جب کہ احسن یونس ڈی آئی جی آپریشنز تعینات کیے گئے ہیں۔

چینی کی زائد قیمت پر فروخت: ملوث شوگر ملز مالکان کیخلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد، گوجرانوالہ ، جھنگ اور پسرور میں شوگرز ملز مالکان اور ملازمین کے خلاف مقدمات کا اندراج کرلیا گیا ہے۔

گدھوں کی افزائش کے لیے حکومت پنجاب نے سرکاری فارم قائم کردیا

صوبائی حکومت گدھوں کی برآمدات کے ذریعے زرمبادلہ کمائے گی۔

جرائم کے ہاٹ سپاٹ ایریاز میں کیمرے لگانے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے سیف سٹی اتھارٹی کو فنڈز جاری کردیے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز