حکومت نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس مزید مہنگی کردیں

حکومت پنجاب نے نمبر پلیٹس کی ترسیل کے کورئیر چارجز بھی عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف: حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے آکسیجن مصنوعات کی ذخیرہ ‏اندوزی کی موجودہ پابندی میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔

کورونا: ویکسینیشن نہ کرانیوالوں کی فون سمیں بلاک کرنیکا حتمی فیصلہ

صوبہ پنجاب کے تمام اہم مزارات کے باہرموبائل ویکسی نیشن کیمپ قائم کیے جائیں گے۔

پنجاب: سرکاری اور پرائیویٹ کالجز کو 31 مئی سے کھولنے کا اعلان

محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے باضابطہ طور پر مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل: انکوائری ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد

راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری کمیٹی میں متعلقہ ماہرین کو شامل کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب: چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد

پابندیاں عائد کرنے کا مقصد عوام الناس کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔

حکومت پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخ دے دی

صوبائی حکومت رواں سال اگست میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

پنجاب: برطانیہ سے آنیوالے مسافروں کو ہوم آئسو لیٹ کیا جائے گا

ہوم آئسولیٹ ہونے والے افراد کی کڑی اور سخت نگرانی بھی کی جائے گی۔

فنکار گھروں تک محدود ہو گئے،سیاسی اداکاروں نے تھیٹر لگالیا:فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے معروف فنکار شوکت علی کو حکومت پنجاب کی جانب سے دو لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

حکومت پنجاب نے ون ونڈو آپریشن شروع کردیا

اب پراپرٹی والوں کو تمام سرٹیفکیٹس ایک ہی جگہ سے مل جایا کریں گے، صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان

ٹاپ اسٹوریز