قوم کو بتایا جائے کس کے پریشر پر قوانین پاس ہو رہے ہیں؟سراج الحق

قومی اسمبلی سے2دنوں میں54بل پاس ہو ئے،یہ اسمبلی ہےیاکارخانہ؟ سراج الحق

حکومت نے چیٹ جی پی ٹی سے متعلق صارفین کو خبردار کر دیا

صارفین چیٹ جی پی ٹی استعمال کرتے ہوئے حساس معلومات شیئر نہ کریں

آئی ایم ایف کی مخالفت مسترد، حکومت کا اہم شعبوں میں سبسڈی دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سبسڈی کی مد میں تقریباً 1300 ارب رکھنے کی تجویز دی ہے۔

یوم تکریم شہداء 25 مئی کو عام تعطیل ہوگی یا نہیں؟

ملک بھر میں 25 مئی کو 'یومِ تکریمِ شہداء' منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

سوئس شہریوں کو اپنی حکومت پر سب سے زیادہ بھروسہ ہے، سروے

سوئٹزرلینڈ کے 83.78 فیصد افراد اپنی حکومت پر بھروسہ رکھتے ہیں۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور

چیف جسٹس اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سے متعلق کمیٹی تشکیل

حکومت اور پی ٹی آئی کا بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر سے رابطہ

راحت فتح علی خان نے حکومتی اداروں سے شکوہ کردیا

حکومتی ادارے کی طرف سے کبھی کوئی تعریفی خط تک نہیں ملا۔

مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروادیا

گیلپ نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کر دیا

حکومت نے پہلی مرتبہ توشہ خانہ کا 21 سالہ ریکارڈ پبلک کردیا

446 صفحات پر مشتمل 2002 سے لے کر 2023 کے ماہ رواں تک توشہ خانہ کے تحائف کا ریکارڈ جاری کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز