پیٹرول بحران: انکوائری کمیشن، اوگرا کو تحلیل کرنے اور افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش

سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن، ڈی جی آئل پیٹرولیم ڈویژن اور پیٹرولیم ڈویژن کے افسر عمران ابڑو کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارشات

سندھ: کورونا، کاروباری اوقات میں تبدیلی، نئی شرائط لاگو

صوبہ سندھ میں کرونا کی نئی پابندوں کا نفاذ 16 مئی تک رہے گا، نوٹی فکیشن جاری

پنجاب: ڈھائی ہزار اسکولوں کو نجی اداروں کے سپرد کرنے پر غور

 پرائیویٹ اشخاص یا اداروں کومحکمہ اسکول فی بچے کے حساب سے پیسے بھی  ادا کرے گا۔

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی یقین دہانی

حکومت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے مزید اضافہ کردے گی، آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ میں دعویٰ

اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کو حکومت تشکیل دینے کی دعوت دیدی

نیتن یاہو اب تک اسرائیل کے سب سے زیادہ عرصے تک وزیراعظم رہنے والے سیاست دان ہیں۔

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی مستقلی کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختوخوا کے سرکاری ملازمین کی مستقلی کے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم

معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا، شوکت ترین

جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑے گا ورنہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی، سابق وزیر خزانہ

باہر نہیں جاؤنگی، یہیں رہ کر حکومت کا علاج کرونگی: مریم نواز

مریم کا آپ کو گھر بھیجنے تک کہیں جانے کا ارادہ نہیں ہے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا پیغام

پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800روپے مقرر

کسانوں کو باردانہ فراہمی کا آغاز یکم اپریل سے ہوگا

ٹاپ اسٹوریز