پاکستان ٹیلی ویژن کی نجکاری کا فیصلہ

پی ٹی وی کی زمینیں، آلات اور مشینری کی تفصیلات اکٹھی کی جائیں گی

مہنگائی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔

اسلام آباد میں بیٹھی حکومت چند مہینوں کی مہمان ہے، بلاول بھٹو

آپ پی ڈی ایم کا ساتھ  دیں، پورے پاکستان میں جمہوریت بحال کریں گے، کھرمنگ میں تقریب سے خطاب

پی ڈی ایم کا 13دسمبر کو لاہور میں جلسے کا اعلان

 دسمبر کا مہینہ فیصلہ کن ہوگا، ایاز صادق

ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں ماضی کا حصہ ہیں، مریم نواز

بلاول بھٹو کے کوئٹہ آنے کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتی، نائب صدر مسلم لیگ ن

عوام میں حکومت کی مقبولیت صفر ہو چکی ہے، مولانا فضل الرحمان

 عوام میں حکومت کی مقبولیت صفر ہو چکی ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام ف

عوام کی بات اسملبی میں نہیں ہو سکتی تو پھر سڑکوں پر ہو گی، شاہد خاقان

اسپیکر قومی اسملبی اپنی کرسی چھوڑ کر کسی اور کو دے دیں، جلسہ عام سے خطاب

برطانیہ اور پاکستان کے درمیان ملزموں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں، گورنر پنجاب

 اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، چوہدری محمد سرور

حکومت اور اپوزیشن دونوں کیلئےجنوری اہم

حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے کو15 جنوری کی ڈیڈ لائن دے دی ہے

نوازشریف15جنوری تک جیل میں ہوں گے، شبلی فراز

اپوزیشن والے جنوری میں حکومت جانے کی باتیں کر رہے ہیں لیکن سال نہیں بتا رہے، وزیراطلاعات

ٹاپ اسٹوریز