صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے واضح کہا ہے کہ پبلک فنڈ سے سیاسی تشہیر نہیں کی جاسکتی، ہائی کورٹ

پی ٹی آئی حکومت کے2 سال مکمل:اہم وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری

حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر وزارت خارجہ، وزارت قانون اور وزارت خزانہ نے اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہیں

سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس:حکومت سے4ہفتوں میں جواب طلب

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل پاکستان کو حکومت سے ہدایت لینے کا حکم دیا ہے

حکومت کو مخصوص حالات میں موبائل فون سروس بند کرنےکی اجازت مل گئی

سال2018 میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکیورٹی کے نام پر موبائل فون سروس کی بندش کو خلاف قانون اور اختیارات سے تجاوز قرار دیا تھا

انسداد دہشت گردی سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ سے کثرت رائے سے منظور

اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور

اپوزیشن نکلی تو آدھا راستہ پہنچنے پر ہی حکومت گر جائیگی، بلاول

جتنی جلدی اس حکومت سے جان چھڑائی جائے اتنا بہتر ہوگا، میاں شہباز شریف

 اپوزیشن کا نیب قانون ترامیم سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ

اپوزیشن کے35نکات اتنےناقابل عمل ہیں کہ ان پربات بھی نہیں ہوسکتی،شہزاداکبر

ن لیگ نیب قوانین میں ترمیم نہیں چاہتی، رانا تنویر

 ہم نے نیب کی جانب سے90 فیصد مشکلات کو بھگت لیا اور 10 فیصد مزید رہ گئی ہیں وہ بھی بھگت لیں گے، رہنما ن لیگ

اختر مینگل کا بلاول کو اپوزیشن کو متحدہ کرنے کا مشورہ

ملاقات میں کچھ ہمارے تو کچھ بلاول بھٹو کے دکھ تھے، اختر مینگل

پنجاب میں آٹے، چینی اور گندم کا بحران مزید سنگین

حکومت آٹے اور چینی کی قلت  اور گراں فروشی پر قابو پانے میں تاحال ناکام نظر آ رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز