صوبےمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار 391 ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

صوبے میں کورونا سے متاثر 14 افراد کی حالت تشویش ناک ہے، عثمان بزدار

کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئےمراعاتی پیکیج، وفاقی کابینہ سے آرڈیننس منظور

نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے کم لاگت والے گھروں کے لئے ٹیکس کو نوے فیصد تک کم کر دیا گیا ہے

رمضان پیکج:19اشیا خوردونوش پر2.5 ارب روپےکی سبسڈی کافیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان المبارک کیلئے اشیاء کے نئے ریٹس کا اطلاق 17 اپریل بروز جمعہ سے ہوگا

تعمیراتی صنعت کیلئے پیکیج کا مسودہ تیار

پیکج میں کم لاگت کے ہاؤسنگ منصوبوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ 90 فیصد تک ہوگی اور صوبائی ٹیکس بھی مناسب حد تک کم کیے جائیں گے، ذرائع

تاجروں نے کل سے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

مارکیٹیں کھولنے کا اعلان آل پاکستان انجمن تاجران اور سندھ تاجر اتحاد نے کیا ہے۔

عوام کیلیے جان مارنے والے شخص کے حوالے سندھ حکومت کیجائے، مراد سعید

اگرسندھ حکومت وفاقی حکومت کےنقش قدم پرچلتی توکورونا کی پیش قدمی موجودہ اندازمیں جاری نہ رہتی۔

رواں ماہ25 ہزار یومیہ ٹیسٹ ہونا شروع ہو جائیں گے، اسد عمر

9 اپریل سے احساس پروگرام کے تحت امداد کی فراہمی بھی شروع ہوجائے گی۔

سٹے بازوں نے رمضان میں چینی کی قیمت 100روپے لگادی، محمد مالک

اتفاق کرتا ہوں کہ حکومت کا شوگر پالیسی سے سرورکار نہیں ہونا چاہیے، بیرسٹر شہزاد اکبر کا اعتراف

این 95 ماسک کی کوالٹی سے متعلق الزامات یکسر مسترد

چین کی جانب سے بھجوایا جانے والا سامان اعلیٰ معیار کا ہے، چینی سفارتخانہ

کورونا وائرس: پاکستان میں1کروڑ 85لاکھ افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ

ہیومن رائٹس کے ادارے نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ نچلے طبقے کی مدد کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں

ٹاپ اسٹوریز