کورونا وائرس: پاکستانی طالبعلم نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی

ندیم بھٹی نامی پاکستانی طالبعلم نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر ووہان میں موجود طلبہ کو نکالنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

وزیراعظم کا اتوار کو دورہ لاہور کا امکان

عمران خان اپنے دورہ لاہور میں اہم حکومتی و انتظامی افسران سے بھی ملاقات کریں گے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ متعصبانہ قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ڈیٹا جمع کرنے والے کو ماضی میں سفیر تعینات کیا گیا اور ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم نے ان کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی

آٹا بدستور مہنگا، حکومت بحران پر قابو پانے میں تاحال ناکام

آٹے کے بحران نے حکومتی کی ناقص پالیسی کو عیاں کر دیا اور بحران کوختم کرنے کے حکومت کی تمام ترکیبیں اور اقدامات ناکام ہوگئے ہیں

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عمران خان حکومت کا پول کھول دیا، شہباز شریف

ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کے بعد تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ چور مچائے شور۔ قائد حزب اختلاف کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

خیبرپختونخوا میں حکومت مخالف گروپ کی تشکیل کا انکشاف

کابینہ میں حالیہ رد وبدل پر بعض وزراء ناراض تھے لیکن اختلافات کا وجود نہیں، ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس

لاہور ہائی کورٹ: گندم درآمد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا گیا

ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی کے اجلاس میں تین لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

بلتستان: شدید برفباری اور سخت سردی میں مریضہ کی اسپتال منتقلی کڑا امتحان

مریضہ کو مقامی نوجوان ریڑے پہ رکھ کر گھسیٹ رہے تھے تو ویڈیو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر وائرل ہوگئی۔

مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

آج جب عمران خان کی حکومت ڈلیور نہیں کرپارہی ہے تو کیا ان کی حکومت کو ٹیکس یا بل دینا جائز ہے؟ سینیٹر سراج الحق کا استفسار

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے چار سرکاری افسران برطرف

چاروں افسران بیگمات کے نام پر بی آئی ایس پی سے وظیفہ لیتے رہے اور ان کا تعلق ایبٹ آباد اور ڈی آئی خان سے ہے

ٹاپ اسٹوریز