عارف علوی اپنے ٹوئٹ میں اعتراف جرم کر رہے ہیں ، خرم دستگیر

صدر مملکت کا ریکارڈ پہلے سے ہی خراب ہے، رہنما مسلم لیگ ن

بجلی کے بلوں میں اضافہ ستمبر میں لگ کر آئیگا، وفاقی وزیر توانائی

واپڈا ملازمین کو ملنے والی مفت بجلی موجودہ حکومت ختم  نہیں کرسکتی ، انجینئر خرم دستگیر

خرم دستگیر کو وزیر اعظم سے ڈانٹ پڑ گئی

جب وفاقی وزیر نے دھیان نہ دیا تو وزیراعظم نے منسٹر آف پاور کہہ کر مخاطب کیا اور توجہ چاہی

الیکشن نومبر میں ہوئے تو نواز شریف الیکشن لڑنے کے اہل ہوں گے، خرم دستگیر

آئین بھی کہتا ہے کہ انتخابات حالیہ مردم شماری پر ہوں، وفاقی وزیر توانائی

بجلی کی قیمت باقاعدہ طور پر نہیں بڑھائی گئی،وفاقی وزیر توانائی

بجلی کی قیمت میں مرحلہ واراضافہ کیا جائے گا، خرم دستگیر

کراچی میں بجلی فراہمی کا لائسنس ایک سے زائد کمپنیوں کو دیا جائے، ایم کیو ایم

خرم دستگیر نے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کے مطالبے کی تائید  کی اور مثبت پیشرفت کی یقین دہانی بھی کرائی۔

چینی کمپنی پاکستان میں ساڑھے 3ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی، خرم دستگیر

شہباز شریف کی قیادت میں بجلی سسٹم میں 5 ہزار میگاواٹ اضافہ ہوا

عام انتخابات 10 نومبر کرانے کی پلاننگ ہے، خرم دستگیر

اگر وزیراعظم ایک دن پہلے اسمبلی توڑنے کا آپشن استعمال کریں تو 90 دن مل جائیں گے

فیاض الحسن چوہان کے الزامات :تحریک انصاف پر پابندی لگ سکتی ہے، خرم دستگیر

ہمارے رہنمائوں پر بھی دبائو تھا لیکن انہوں نے پارٹی نہیں چھوڑی

گردشی قرضوں کا بوجھ 2536 ارب روپے ہو گیا

گردشی قرضے سے متعلق اعداد و شمار وزارت توانائی نے قومی اسمبلی میں پیش کردیے

ٹاپ اسٹوریز