عدالت کا لیگی رہنما حنیف عباسی اور انکے اہلخانہ کے اثاثے بحال کرنے کا حکم

خصوصی عدالت نے اینٹی نارکوٹکس فورس کی اثاثے ضبط کرنے کی درخواستیں مسترد کردی

پرویز مشرف کی سزا معطلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

درخواست میں استدعا کی گئی کہ خصوصی عدالت کا 20 دسمبر کا فیصلہ بحال کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ کے 13 جنوری کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔

لاہور ہائی کورٹ: وزیراعظم کی منشا پر دائر استغاثہ آئین کی خلاف ورزی قرار

وفاقی کابینہ کی اجازت کے بغیر درخواست کا اندراج اور خصوصی عدالت کا قیام قانون کی خلاف ورزی ہے۔عدالت عالیہ کا تفصیلی فیصلہ جاری

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چلینج

خصوصی عدالت نے غداری کیس کا ٹرائل مکمل کرنے میں آئین کی 6 بار خلاف ورزی کی، درخواست

فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم، اٹارنی جنرل انور منصور خان و دیگر کے خلاف درخواست دائر

درخواست پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر کی گئی پریس کانفرنس کے خلاف دائر کر دی گئی ہے

سنگین غداری کیس: ہر الزام پر علیحدہ علیحدہ سزائے موت کا حکم

خصوصی عدالت کے رکن جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سے اتفاق کیا جب کہ بینچ کے رکن جسٹس نذر اکبر نے فیصلے پر اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی پرویز مشرف سے ملاقات

وفد نے پارٹی کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہر سطح پر جانے کے عزم سے بھی سابق صدر کو آگاہ کیا

مشرف کو سزائے موت: فیصلے پر افواج میں شدید غصہ اور اضطراب ہے، ترجمان

سابق صدر نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں، وہ کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے، میجر جنرل آصف غفور

جمہوریت بہترین انتقام ہے، مشرف کیخلاف فیصلے پر بلاول کا رد عمل

نیو ڈیل کی طرف جائیں، ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، فواد چوہدری

ٹاپ اسٹوریز