نیب منی لانڈرنگ کا ادارہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

اٹھارہویں ترمیم ریڈلائن ہے اگرحکومت اس طرف آئی تو گرا دیں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی

برطانوی وزیراعظم کی درخواست اور مستعفی ہونے کا عندیہ

برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے اس بات کا بھی اشارہ دیا کہ اگر بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التواء کا شکارہوتی ہے تو وہ مستعفی ہوسکتی ہیں۔

 جنگ شروع ہوئی توکسی کےکنٹرول میں نہیں رہےگی، وزیراعظم

ہم بھارت کو ایک بات پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہیں، عمران خان

عمران خان اب سے کچھ دیر بعد پلوامہ واقعہ پر پالیسی بیان دیں گے

عمران خان اب سے کچھ دیر بعد پلوامہ واقعہ پر پالیسی بیان دیں گے۔

مشرف کے 2این آراوز نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا، عمران خان

اگر ہم نے این آر او دیا تو ملک سے غداری ہوگی، عمران خان

ہم خارجہ محاذ پر ناکامی کا شکار تھے، شاہ محمود

میں نے 35 سال سیاست میں گزارے ہیں لیکن نئے پاکستان کے تقاضے اور ہیں، شاہ محمود

وفاق 18ویں ترمیم پر عمل نہیں کررہا،بلاول بھٹو

رہنما پیپلز پارٹی نے بتایا کہ 18ویں ترمیم ملک کو مضبوط کرنے کے لیے ہے لیکن اس وقت بہت زیادہ خطرے میں ہے۔

اداروں کے اتنے برے حالات کی امید نہیں تھی، وزیر اعظم

میں نے پانچ ماہ کے دوران  پاکستان کو اندر سے دیکھا ہے اور اتنے برے حالات میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا، عمران خان

جنوبی پنجاب میں تمام محکموں کے دفاتر بنائیں گے، جہانگیر ترین

انہوں نے کہا کہ جنوبی سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے بے جا تاخیر نہیں ہونی چاہیئے، اس حوالے سے ہمیں جلد فیصلہ کرنا ہوگا۔

میری جنگ پاکستان کے ولنوں سے ہے، عمران خان

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سے پیسہ باہر بھیجنے والے ملک کے ولن ہیں اور میری جنگ ان کے خلاف ہے

ٹاپ اسٹوریز