پاکستان میں 84 فیصد خواتین کو موبائل فون استعمال کے حوالے سے پابندیوں کا سامنا
ملک کے لیے پہلی بار ڈیجیٹل ڈیویلپمنٹ انڈیکس جاری کر دیا گیا
خواتین ووٹرز کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ جاری
ریکارڈ 12 کروڑ 80 لاکھ ووٹرز کا اندارج کیا گیا
انتخابی فہرستوں میں خامیوں کا انکشاف
الیکشن کمیشن کی جانب سے نادرا کو انتخابی فہرستوں کو درست کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئیں۔
اسرائیلی مغوی خواتین نے جنگ کا ذمہ دار نیتن یاہو کو قرار دے دیا
نیتن یاہو کی غلط پالیسیاں اور ہٹ دھرمی ہماری جان لے گی، مغوی خواتین کا بیان
بلوچستان میں 15خواتین لیکچرارز کی بھرتیاں جعلی قرار
بھرتیاں پبلک سروس کمیشن کی جعلی پریس ریلیز کے ذریعے کی گئیں۔
لاٹری ٹکٹ نے خاکروب خواتین کو کروڑ پتی بنا دیا
11 خاکروب خواتین نے 25، 25 روپے جمع کر کے لاٹری ٹکٹ خریدا۔
میکسیکو: بار پر حملہ، 11 افراد ہلاک
آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں میں 7 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔
مسجد الحرام، بزرگ اور معذور زائرین کے لیے الگ جگہیں مختص کردی گئیں
معذور اور عمر رسیدہ خواتین کے لیے الگ جگہیں مختص کی گئی ہیں
امریکہ کی خواتین جیل میں ہنگامہ آرائی، 41 قیدی ہلاک
جیل میں لڑائی باریو اور مارا سالواتروچا گروپ کے درمیان ہوئی۔
طالبان حکومت نے خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی
خواتین کے بارے میں احکامات شریعت کے مطابق ہیں، ترجمان امارت اسلامیہ
گرفتار خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن قرار
عوام شرپسندوں کی سرپرستی کرنے والے کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پنجاب
پاکستانی خواتین عازمین حج بڑی سہولت سے محروم
پاکستانی خواتین رواں سال سابق قوانین کے تحت ہی حج کریں گی۔
افغانستان: خواتین کے تنہا پارکس اور ریسٹورنٹس میں جانے پر پابندی لگادی گئی
ریسٹورنٹس اور پارکس میں خواتین کی بے پردگی ہوتی ہے، علماء
بےحجاب خواتین کی تلاش کیلئے اہم اقدام
حجاب کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کو پہلے تنبیہ میسج بھیجا جائے گا۔
افغانستان میں خواتین ورکرز کے کام پر پابندی
اقوام متحدہ مشن کے تمام عملے کو اگلے 48 گھنٹوں تک کام پر نہ آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
گورنر ہاؤس میں خواتین کیلئے مفت مہندی لگانے کا اہتمام
ہماری پوری کوشش ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کریں، گورنر سندھ
عمران خان کی بیٹی کے برابر ہوں، سیاسی مخالف پر ذاتی حملہ نہیں کیا، مریم نواز
خواتین ملٹی ٹاسکنگ کرسکتی ہیں تو وہ ملکی سیاست میں حصہ کیوں نہیں لے سکتیں؟ ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب
بھارت:مودی سرکار میں خواتین پر زمین تنگ، جرائم میں اضافہ
خواتین کے حقوق، استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے
دنیا کو دہشت گردی، جنگ اور نفرت کا سامنا ہے، بلاول بھٹو
افغانستان میں بچیوں کو تعلیم سے روکنا تشویشناک ہے۔
ایران میں خواتین کیلئے نئی سزاؤں کا اعلان
جرمانہ ادا نہ کرنے والی خواتین کو تمام سماجی خدمات سے محروم کر دیا جائے گا۔

