سیالکوٹ حلقہ این اے 67! عثمان ڈار بمقابلہ خواجہ آصف، ووٹ کس کا؟ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا

ہم نیوز کی جانب سے سیالکوٹ کے حلقہ این اے 67 کا مکمل سروے کیا گیا جس میں عوام نے کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا۔

آرمی چیف کا نام کل تک فائنل ہیجانی کیفیت ختم ہو جائیگی، خواجہ آصف

امید ہے وزیراعظم کی ترکیہ روانگی سے قبل فائنل ہو جائے گا، وزیردفاع

سمری ابھی نہیں ملی، لیکن مشاورت شروع ہو گئی ہے ، خواجہ آصف

آرمی چیف کی تقرری سے متعلق طریقہ کار کا آغازہوگیا ہے، وزیر دفاع

قبل از وقت انتخابات ہوئے تو فیصلہ کسی بھی دباؤ کے تحت نہیں ہو گا، خواجہ آصف

ہم عوام اور قانون کی نظروں میں سرخرو ہوئے ہیں، یہ کہنا کہ فلاں نے فون کیا ہے ایک شخص کی ذاتی فرسٹریشن کا نتیجہ ہے۔

آرمی چیف کا فوج کو سیاست سے دور رہنے کا بیان خوش آئند ہے، فواد چودھری

اگر حکومت نے انتخابات نہ کرائے تو موجودہ تاریخ کا بڑا اجتماع اسلام آباد میں ہو گا، رہنما پی ٹی آئی

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کے کیس میں عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا 5 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ منظور

عمران خان اور پاک فوج کے درمیان تفرقہ فائدہ میں نہیں، الیکشن کرانا ہوگا، فواد چودھری

ایک آزاد میڈیکل بورڈ بننا چاہیے، جس پر شہباز گل اور ان کے اہلخانہ کو اعتماد ہو، فواد چودھری

سوات کا معاملہ مقامی سطح پر پیدا ہونے والا تنازع ہے، خواجہ آصف

کابل سے ٹی ٹی پی کے لوگ واپس آ رہے ہیں اور ان کے کچھ لوگ ہم سے رابطے میں بھی ہیں۔ ہمیں اس سلسلے میں کئی بریفنگ دی گئی ہے۔

اقتدار کی محرومی نے عمران کو پاگل کر دیا ہے، خواجہ آصف

اختلاف کرنا حق ہے مگر اداروں پر حملہ کرنا،بغاوت کی ترغیب دیناملک دشمنی ہے۔وزیر دفاع

ٹاپ اسٹوریز