مرضی کی ایف آئی آر کے چکر میں مقدمہ درج نہیں ہوا، عمران خان پر آئین شکنی کا مقدمہ بنے گا، خواجہ آصف

نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں تین ہفتے رہ گئے ہیں،یہ عمران خان کی حسرت ہی رہ جائے گی، وزیر دفاع کا تقریب سے خطاب

شرم ہوتی تو مستعفیٰ ہو جاتے، عثمان ڈار کا خواجہ آصف کو جواب

خواجہ آصف کی پوری سیاسی زندگی عمران خان کے ایک دن کی جدوجہد کے برابر بھی نہیں۔

فائرنگ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، سیاست میں تشدد قوموں کو لے ڈوبتا ہے، خواجہ آصف

آہستہ آہستہ ہماری سیاست میں بھائی چارے کی فضا ختم ہوتی جا رہی ہے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

نومبر سیاسی طور پر فیصلہ کن ثابت ہو گا، وزیر دفاع

عمران خان کون ہوتا ہے آرمی چیف کے معاملے میں مشورے دینے والا؟ وہ نااہل ہو چکا ہے۔

ہماری حفاظت کیلئے خون دینے والے محسنوں کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں، وزیر دفاع

ہمارے تھری اسٹار اور ٹو اسٹار جنرلز شہید ہوئے لیکن اس کا بھی مذاق بنایا گیا۔

پی ٹی آئی والے پرویز الہیٰ کا خیال رکھیں، کہیں اور نہ چلے جائیں، خواجہ آصف

مارچ اپریل میں الیکشن کے لیے بیک ڈور رابطے کی خبر پروپیگنڈا ہے۔

خیبرپختونخوا اور وفاق میں شدید ٹینشن ہے، وین پر حملہ دہشت گردی نہیں؟ بیرسٹر سیف

وزیردفاع خواجہ آصف کا بیان اس کی ذہنی کیفیت کی عکاسی ہے، صوبائی حکومت کے ترجمان کی میڈیا سے بات چیت

مجھے بات کرنے دیں گی؟ خواجہ آصف نے شیری رحمان کو چپ کرا دیا

 یہی تو آپ لوگوں کا رویہ ہے جس کی وجہ سے یہ مسائل ہیں, خواجہ آصف

اقتدار کی جنگ بعد میں بھی لڑی جا سکتی ہے، خواجہ آصف

ملک کی اشرافیہ نے غلطیاں کیں جن کو تسلیم کرنا چاہیے۔

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل اگلے پانچ سات روز میں شروع  ہو گا، وزیر دفاع

یہاں غیر سیاسی ملاقاتیں نہیں ہوتیں، ایک دو ملاقاتیں پرانی شناسائی کی وجہ سے ہوئی ہیں، قبل از وقت انتخابات کا امکان نہیں، خواجہ آصف

ٹاپ اسٹوریز