خیبر پختونخوا میں طالبان کی موجود گی کے خلاف جلوس نکالے جا رہے ہیں، یہ مسئلہ صوبائی نہیں قومی ہے، وزیر دفاع

گزشتہ دو ہفتوں سے پاک افغان غلام خان کراسنگ پوائنٹ بند ہے، خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

پی ٹی آئی نے امریکی سفارتکار ڈونلڈ لو سے معافی مانگ لی ہے، خواجہ آصف

پی ٹی آئی رہنما کی ملاقات اور معافی کے شواہد ہمارے پاس آ چکے ہیں، وزیر دفاع کا دعویٰ

ذاتی مفادات کیلئے مفتاح اسماعیل کو پارٹی کے اندر سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا، خواجہ آصف

مفتاح اسماعیل نے مشکل حالات میں بہتر کردار ادا کیا،ہماری ہمدردیاں وزیر خزانہ کے ساتھ ہیں۔

ماہر نفسیات کے کلئیر قرار دینے تک خواجہ آصف سے وزارت واپس لینی چاہیے، فواد چودھری

 خواجہ آصف کو دفاع کا وزیر لگانا خطرناک ہے، وہ ماضی قریب میں ہونے والے صدمے سے متاثر ہیں۔

عمران خان نفرتوں کا سوداگر ہے، بیرونی ممالک سے اداروں پر اٹیک کروا رہا ہے: خواجہ آصف

ہمارے آرمی چیف کا کینیڈا کا دورہ شیڈول تھا، کینیڈا کے ممبر پارلیمنٹ نے پاکستان اور پاکستان آرمی کو تنقید کا نشانہ بنایا، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

ہمیں معیشت کھنڈرات کی صورت میں ملی تھی، خواجہ آصف

عمران خان اپنی کارکردگی سے متعلق کوئی بات نہیں کرتے بلکہ وہ اداروں کے خلاف بات کرتے ہیں۔

امپورٹڈ اشیا پرپابندی لگائی، اسمگلنگ نہیں روکی، قرضوں کے چنگل سے نکلنا ہو گا: راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے بعد وزیر دفاع کی قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کو نشست پہ جا کر تھپکی۔

بجلی بچانے کیلئے ڈھائی دن کی چھٹیاں، خواجہ آصف کا فارمولا

بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 793 میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے, پاور ڈویژن

معاشی سلامتی کے بغیر دفاعی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے، وزیر دفاع

عمران خان نے نوجوان نسل کی جو تربیت کی اس پر افسوس ہے۔

ٹاپ اسٹوریز