حکومت نے18ترمیم کے متعلق ن لیگ سے رابطہ نہیں کیا، سعد رفیق

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا 18ویں ترمیم کے معاملے پر شور مچایا جارہا ہے لیکن یاد رکھیں صوبائی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے

پارٹی کو اعتماد میں لیکر خواجہ برادران نے ملاقات کی تھی، رانا ثنا اللہ

لاک ڈاؤن تاخیر سے کرنے کی وجہ سے ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال مزید بگڑ گئی۔

کوئی بھی جماعت پاپولر لیڈر شپ کے بغیر تحریک نہیں چلا سکتی، رانا ثنا اللہ 

اس میں کوئی شک نہیں کہ پارٹی کی تنظیم سازی ہونی چاہئے جس میں ایسے کارکنان کو عہدے ملنے چاہئے جو پارٹی کے وفادار ہیں۔

پیراگون اسکینڈل کیس، خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

 احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 10 روز کی توسیع

عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو دوبارہ 9 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

پیراگون اسکینڈل: خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سول کیس چل رہا ہو تو فوجداری مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، وکیل صفائی

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع

احتساب عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔

عدالت نے خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع کردی

گزشتہ پیشی میں عدالت نے سعد رفیق اور سلمان رفیق پر فرد جرم عائد کی تھی۔

خواجہ برادران  کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17ستمبر تک توسیع

نیب نے خوجہ سلمان رفیق کو ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں شامل تفتیش کرنے کی درخواست بھی جمع کرا دی ہے۔ 

نیب کے قیدیوں سے صرف ان کے اہلخانہ ملاقات کر سکیں گے

شہباز شریف نے خواجہ برادران سے ملاقات کے لیے خط لکھا تو نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز