نیب کے قیدیوں سے صرف ان کے اہلخانہ ملاقات کر سکیں گے

شہباز شریف نے خواجہ برادران سے ملاقات کے لیے خط لکھا تو نیا حکم نامہ جاری کر دیا گیا

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیع

تین شریک ملزمان ندیم ضیا، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے کا حکم بھی دے دیاگیا۔ 

لاہور ہائیکورٹ:خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد

نیب کے وکیل نے کہا کہ اثاثوں پرخواجہ برادران کی انکوائری پرائزبانڈ نکلنے کی بنا پرختم کردی گئی تھی۔

پیراگون سٹی کیس: خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس دائر

ملزمان پر پیراگون سوسائٹی میں سادہ لوح شہریوں سے 59 کروڑروپے کے فراڈ کا الزام عائد کیا گیاہے

خواجہ برادران کو آج بھی ضمانت نہ مل سکی

خواجہ سعدرفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 18جون تک ملتوی کردی گئی

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

خواجہ برادران سے اظہار یکجہتی کے لیے لیگی کارکنان کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی۔

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع

عدالت کا خواجہ برادران کے خلاف حتمی رپورٹ داخل کرنے کا حکم

خواجہ برادران کو جیل بھجوانے کا حکم

خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد آج چھٹی بار احتساب عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا۔

خواجہ برادران کے ریمانڈ میں مزید سات دن کی توسیع

پیرا گون اسکینڈل میں خواجہ برادران کے ریمانڈ میں دو فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز