خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16جولائی تک توسیع

تین شریک ملزمان ندیم ضیا، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دینے کے لیے کارروائی کرنے کا حکم بھی دے دیاگیا۔ 

اسپیکر قومی اسمبلی کے حکم پر تمام قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اسپیکر نے بچت کی مہم کے تحت احکامات جاری کئے ۔

عمران خان ملنے والی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ خواجہ سعد رفیق کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے عمران خان کے مقابلہ میں دو بار انتخابات لڑنے کی جرات کی اور کامیابی بھی حاصل کی۔

لاہور ہائیکورٹ:خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد

نیب کے وکیل نے کہا کہ اثاثوں پرخواجہ برادران کی انکوائری پرائزبانڈ نکلنے کی بنا پرختم کردی گئی تھی۔

پیراگون سٹی کیس: خواجہ برادران کے خلاف ریفرنس دائر

ملزمان پر پیراگون سوسائٹی میں سادہ لوح شہریوں سے 59 کروڑروپے کے فراڈ کا الزام عائد کیا گیاہے

خواجہ برادران کو آج بھی ضمانت نہ مل سکی

خواجہ سعدرفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 18جون تک ملتوی کردی گئی

ڈالر کا ریٹ نواز شریف اور آصف زرداری کی وجہ سے بڑھا ہے،شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ڈالر کی قیمت اور اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھنے کی ذمہ داری بھی

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔

سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی، شہباز شریف اور سعد رفیق پیر کو طلب

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو سابق وزیر اعظم نواز شریف سے تحقیقات کی اجازت مل گئی۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی متفرق درخواست پر جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق، خواجہ سلمان رفیق اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف متفرق درخواست پر سماعت کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز