خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے مزید 182 کیسز سامنے آ گئے

خیبرپختون خوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ

وزیر اعلیٰ کی جانب سے اسپتال میں کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کے لیے پی سی آر مشین کی فراہمی کا اعلان بھی کیا گیا۔

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کورونا کے مزید 211 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 ’ رمضان میں اہم نوعیت کے کاروبار کو مشروط طور پر کھولنے پر غور کر رہے ہیں ‘

مخصوص اوقات کےدوران کاروبار کھولنے پر غورجاری ہے اور اس حوالے سے تاجر برادری کی باہمی مشاورت سےجامع لائحہ عمل ترتیب دیا جا رہا ہے۔

پشاور: طبی عملہ کورونا کا نشانہ بننے لگا

ایک دن میں 14 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ مثبت آئے جن میں 9 لیڈی ڈاکٹرز شامل ہیں۔

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 5 اموات

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی کل تعداد 3288 ہوگئی، رپورٹ

خیبرپختونخوا: طبی عملے کے177 اہلکارکورونا سے متاثر

حکام کا کہنا ہے کہ 14 پازیٹیو ٹیسٹ میں9 خواتین ڈاکٹرز شامل ہیں اور8 کا تعلق لیڈی ریڈنگ اسپتال سے ہے

خیبرپختونخوا میں کورونا کے120 نئے کیسز سامنے آ گئے

صوبے میں 24 گھنٹوں میں 6 افراد کورونا سے متاثرہو کر جاں بحق ہوئے ہیں ۔

خیبرپختونخوا : 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 71 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 85 کیسز سامنے آ گئے

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے مزید 4 افرادجاں بحق ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز