خیبرپختونخوا : 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 71 نئےکیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں کورونا کے مزید 85 کیسز سامنے آ گئے

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے مزید 4 افرادجاں بحق ہو گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے مشیر بلدیات کامران بنگش میں کورونا کی تشخیص

کامران بنگش اپنے گھر پر آئسولیشن میں ہیں، ضیا بنگش

کورونا: کے پی میں 86 نئے کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہو گئی ہے۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے 24 گھنٹے میں 6 اموات

صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 80 ہوگئی، محکمہ صحت

پاکستان میں کورونا سے 201 افراد جاں بحق، 9ہزار565متاثر

خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 80 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ سندھ میں 66، پنجاب 45، بلوچستان6،اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں 3،3 افراد جاں بحق ہوئے۔

ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو بغیر وارننگ کے گرفتار کیا جائے گا، اجمل وزیر

ذخیرہ اندوزی کی اطلاع دینےوالےکوضبط مال کا 10 فیصد بطور انعام دیا جائےگا۔

کے پی: ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی، آرڈی ننس تیار

32 اشیائے خورد ونوش پر جاری کیے جانے والے آرڈی ننس کا اطلاق ہوگا، صوبائی وزیر قانون

عوام حکومت کے ساتھ تعاون کرے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ذخیرہ اندوزوں کو نشان عبرت  بنائیں گے، محمود خان

کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا ہے، اجمل وزیر

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے62 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 10 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز